چور دروازہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مکان کا پوشیدہ دروازہ، وہ دروازہ جس کا علم لوگوں کو نہ ہو، ممنوعہ راستہ۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - مکان کا پوشیدہ دروازہ، وہ دروازہ جس کا علم لوگوں کو نہ ہو، ممنوعہ راستہ۔ a private or secret door; a trap-door